خاتون نے مزاحمت کر کے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

خاتون نے مزاحمت کر کے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

سلانوالی(نمائندہ دنیا )سلانوالی کے نواح میں اوباش نے گن پوائنٹ پر شادی شدہ عورت سے زیادتی کی کوشش کی جسے خاتون نے ناکام بنا دیا، سلانوالی پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیلات کے مطابق سلانوالی کے نواحی چک نمبر 129 جنوبی کی رہائشی ربیعہ بی بی اپنے بچوں کے ہمراہ گھر کے صحن میں سوئی ہوئی تھی کہ اللہ دتہ دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوا اور گن پوائنٹ پر زیادتی کی کوشش کی جسے خاتون نے مزاحمت اور شور مچا کر ناکام بنا دیا ،ملزم فرار ہو گیا ،پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں