ریلوے سٹیشن ،بس سٹینڈ پر واپسی کیلئے پردیسیوں کا رش

ریلوے سٹیشن ،بس سٹینڈ پر  واپسی کیلئے پردیسیوں کا رش

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)اپنے پیاروں کے ساتھ عیدمنانے کیلئے پردیسیوں کی گھروں کو واپسی، کوٹ ادو جنرل بس سٹینڈ اورریلوے سٹیشن پردیسیوں کی واپسی کا رش بڑھنے کاسلسلہ تا حال جاری۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 مسافروں کاغیرمعمولی رش اورناکامی کودیکھ کر ٹرانسپورٹر ایک بارپھرمتحرک ہوگئے ہیں،اس حوالے سے جنرل بس اسٹینڈ اورکوٹ ادوریلوے سٹیشن پرگزشتہ روز مسافروں کاغیرمعمولی رش دیکھنے میں آیا جہاں پبلک ٹرانسپورٹ مالکان مسافروں سے من مانے کرایہ وصول کرتے رہے ،ذرائع کے مطابق 80فیصد مسافروں نے اپنی ایڈوانس بکنگ کر وا رکھی تھی تاہم بکنگ نہ کرانے والے مسافر پریشانی کاشکارہورہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں