ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سلمیٰ سلیمان کا ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سلمیٰ سلیمان  کا ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر؛نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سلمیٰ سلیمان نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ کیا۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

،ہسپتال کے مختلف وارڈز کا معائنہ اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ ڈاکٹر سلمیٰ سلیمان نے بلڈ بینک فارمیسی،لیبارٹری میں مریضوں کے ٹیسٹوں اوردیگر طبی سہولیات کی انسپکشن کی۔مریضوں کی عیادت،طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی سے متعلق دریافت کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں