ایم این اے کی تائیکوانڈو میٹ ، جدید سامان مہیا کرنے کی یقین دہانی

ایم این اے کی تائیکوانڈو میٹ ، جدید  سامان مہیا کرنے کی یقین دہانی

وہاڑی(نمائندہ خصوصی ) تائیکونڈو مارشل ارٹ خوبصورت فن ہے وہاڑی میں تائیکوانڈو کی پرموشن کے سلسلہ میں بیگم تہمینہ دولتانہ ایم این اے وہاڑی کے ساتھ تائیکوانڈو پرموشن کے لیے اہم نشست ہوئی ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جس میں تائیکوانڈو لور فیملی کو تائیکوانڈو میٹ سمیت جدید سامان مہیا کرنے کی بھی یقین دہانی کروائی گئی اس موقع پر بیگم تہمینہ دولتانہ ایم این اے کا کہنا تھا کہ مارشل ارٹ ایک خوبصورت آرٹ ہے اس کو سکول اور کالجز میں باقاعدگی کے ساتھ کروایا جائے تاکہ بچے اور بچیاں اپنا دفاع خود کرنے صلاحیت رکھ سکیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں