ووٹ کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے طلبہ کیساتھ بیداری سیمینار

ووٹ کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے طلبہ کیساتھ بیداری سیمینار

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)ضلع وہاڑی میں ووٹ کی اہمیت اور افادیت کو اجاگر کرنے کے لیے ضلعی الیکشن کمشنر وچیئرمین ڈسٹرکٹ ووٹر کمیٹی حبیب اللہ جونیجو کی۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 سربراہی میں گورنمنٹ گریجوایٹ کالج وہاڑی میں طلبہ کیساتھ ایک بیداری سیمینار کا کیا گیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ووٹ دینا ایک ضرورت نہیں۔بلکہ ہر شہری کا اولین فرض ہے ووٹ قوم کی امانت ہے ۔ جمہورت کی بنیاد اسی پر ہے کہ عوام ا پنے نمائندو ں کومنتخب کرے ۔تاکہ وہ ان کے حقوق کے لیے فیصلہ کرے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں