خطرناک گینگ کے دوکارکن گرفتار

وہاڑی (نمائندہ خصوصی)پولیس تھانہ فتح شاہ نے خطر ناک گینگ کے دو ممبران گرفتار کر کے 18مقدمات ٹریس کر لیا ۔۔۔
شہریوں سے لوٹا ہوا 40 لاکھ روپے مالیت کا سامان اور نقدی برآمد کی۔ دریں اثنا وہاڑی پولیس نے چوبیس گھنٹے کے دوران تیرہ ملزم گرفتار کئے۔