ڈ ی سی مری کا دورہ سپیشل ایجوکیشن سینٹر، بچوں میں تحائف تقسیم کیے

ڈ ی سی مری کا دورہ سپیشل ایجوکیشن  سینٹر، بچوں میں تحائف تقسیم کیے

راولپنڈی(نیوزرپورٹر) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیرعباس شیرازی نے گزشتہ روز سپیشل ایجوکیشن سینٹر جھیکا گلی کا دورہ کیا اور بچوں میں تحائف تقسیم کیے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا خصوصی بچے ہماری خصوصی توجہ کے حقدار ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے خصوصی بچوں کے لیے عید اور تحائف کی تقسیم قابل ستائش اقدام ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں