عوام کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ،سی پی ا و راولپنڈی
واہ کینٹ(نمائندہ دنیا )سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی نے کہا ہے کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے۔
عوام مکان،د کان کرایہ پر دیتے وقت نہ صرف کرایہ دار کی چھان بین کریں بلکہ مکمل ڈیٹا پولیس کو فراہم کریں ۔ان خیالات کااظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔