مخالف پربچے سے زیادتی کاجھوٹامقدمہ درج کرانے کی کوشش

مخالف پربچے سے زیادتی  کاجھوٹامقدمہ درج کرانے کی کوشش

گگومنڈی(نامہ نگار)بچے کومہرہ بناکرمخالف پربدفعلی کاجھوٹامقدمہ درج کروانے کی کوشش ناکام۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیل کے مطابق گزشتہ روزنواحی گاؤں277۔ای بی کے رہائشی صدیق پڈھیانے 15پرکال کی کہ اس کے بیٹے نویدکے ساتھ دیہہ ہذاکے رہائشی فخری نے بدفعلی کی ہے ۔اطلاع ملنے پرچوکی انچارج محمداکرام نے گاؤں جاکرپتہ جوئی کی تومعلوم ہواکہ مخالفت بازی کی بناپرصدیق پڈھیار جھوٹامقدمہ درج کرواناچاہتاتھا۔پولیس نے کالرصدیق کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں