دیور کی بھابھی کے ساتھ زیادتی ،مقدمہ درج

 دیور کی بھابھی کے ساتھ  زیادتی ،مقدمہ درج

وہاڑی،بورے والا (نمائندہ خصوصی،نمائندہ دنیا)اوباش شخص کی اپنی بھابھی کے ساتھ زیادتی ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 431ای بی کی رہائشی خا تون کو اس کے دیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا ،طارق چوہان سکنہ 431ای بی رات گئے موقع پا کر اپنی بھابھی کے کمرے میں گھس گیا اور اس سے زنا بالجبر کیا ،خا تون کے شورکرنے پر ملزم فرا رہو گیا۔ تھانہ شیخ فاضل پولیس نے متاثرہ خا تون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں