تمام محکمے دفاتر میں شجرکاری کریں گے :ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

 تمام محکمے دفاتر میں شجرکاری  کریں گے :ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

وہاڑی(نمائندہ خصوصی ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو و جنرل سید عثمان منیر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اجلاس میں جنگلات کے عالمی دن کے حوالے سے شجرکاری مہم انتظامات کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔اے ڈی سی سید عثمان منیر بخاری نے کہا کہ تمام محکمے جنگلات کے عالمی دن پر اپنے دفاتر میں شجرکاری کریں گے اور پودوں کی جیو ٹیگنگ کی جائے گی انہوں نے مزید کہا کہ عالمی دن منانے کا مقصد جنگلات کو ترقی دینا اور اس سے حاصل ہونے والے فوائد کے بارے میں شہریوں کو شعور فراہم کرنا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں