مٹی کے ڈھیر سے ایک شخص کی لاش برآمد

مٹی کے ڈھیر سے ایک شخص کی لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی 4 نمبر زمان ٹاؤن کے قریب مٹی کے ڈھیر میں دبی ہوئی ایک شخص۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 کی لاش ملی ہے ۔ریسکیو حکام کے مطابق لاش کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا، لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں