مہر ویلفیئر سوسائٹی کے تحت مستحق خاندانوں میں راشن اور کپڑے تقسیم

مہر ویلفیئر سوسائٹی کے تحت مستحق خاندانوں میں راشن اور کپڑے تقسیم

کراچی(پ ر)مہر ویلفیئر سوسائٹی کے تحت اس سال بھی 600 سے زائد مستحق خاندانوں میں راشن اور عید کے کپڑے تقسیم کیے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سوسائٹی کی بانی اور چیئرپرسن ناہید مہر نے کہا ہے کہ بڑھتی مہنگائی نے مستحقین کی تعداد میں اضافہ اور ڈونرز کی تعداد میں کمی کردی ہے جس کی وجہ سے اس سال بیشتر غریب خاندان عید کی خوشیوں سے محروم رہیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں