مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں کے مال وزر سے محروم

 مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں کے مال وزر سے محروم

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)چوری ،ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری لاکھوں کے مال وزر سے محروم۔سرکل بوریوالا کے تھانہ صدر کی حدود میں چور راشد محمود کا دو لاکھ مالیت کا ٹرانسفارمر۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

محمد اکرم کاموبائل فون ، نقدی ، محمد رفیق کے ٹیوب ویل سے تار تانبا، محمد اکبر کا موبائل فون، تھانہ ماڈل ٹاؤن کی حدود میں محمد اویس کی موٹر سائیکل ، تھانہ سٹی کی حدود میں محمد اکرام کی موٹر سائیکل چوری ہوگیا۔ تھانہ گگو کی حدود میں ڈاکو شاہد علی سے نقدی 10 ہزار لوٹ کر فرار ہوگیا ،عرفان ولد مشتاق ڈیرہ پر موجود تھا کہ چار ڈاکوؤں نے واردات کی کوشش کی اور فائرنگ کرتے فرار ہو گئے ۔ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں