گگومنڈی کے نواحی چک 543ای بی کو بجلی فراہمی کا افتتاح

گگومنڈی کے نواحی چک 543ای بی کو بجلی فراہمی کا افتتاح

گگو منڈی(نامہ نگار)وفاقی پارلیمانی سیکر ٹری کیبنٹ ڈویژن سید ساجد مہدی سلیم شاہ کی کاوشوں سے منظور ہونیوالا چک نمبر543۔ ای بی میں بجلی کی فراہمی کا منصوبہ مکمل ہوگیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

گزشتہ روز سید ساجد مہدی سلیم شاہ رکن قومی اسمبلی ملک نوشیر احمد لنگڑ یال ،رکن صوبائی اسمبلی چودھری اعجاز احمد چھٹہ، صدر کسان اتحاد چودھری آفتاب آرائیں نے منصوبہ کا افتتاح کیا ۔اس منصوبہ پر تین کروڑ 22لاکھ روپے لاگت آ ئی ہے اور 200کے وی کے چار 100کے وی کا ایک اور50کے وی اے کا ایک ٹرانسفارمر اور16پولز نصب کیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں