تحصیل ہسپتال ‘چور مریض کا موبائل چوری کرکے فرار

 تحصیل ہسپتال ‘چور مریض کا موبائل چوری کرکے فرار

جہانیاں(نمائندہ دنیا) تحصیل ہسپتال سے چور مریض کا موبائل چوری کرکے فرار ہو گیا ، نواحی چک 106دس آر کا رہائشی نذیر احمد مرادنہ وارڈ میں داخل تھاکہ اس کا موبائل فون چوری کرلیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گارڈز کی موجودگی میں چور چوری کرکے فرار ہوتے دکھائی دے رہاہے ۔ایم ایس کا موقف ہے کہ ملزم کی شناخت ہوگئی ہے جلد ہی پکڑ لیں گے ۔شہریوں محمد نذیر ،محمدسلیم ،محمد عبداللہ، محمدشہباز اور دیگر نے کمشنر ملتان ڈپٹی کمشنر خانیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں