دوبجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ، مقدمات درج

دوبجلی چور رنگے ہاتھوں  پکڑے گئے ، مقدمات درج

میلسی (نامہ نگار )میپکو ٹیموں کی کارروائی، دوبجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ، مقدمات درج۔ایس ڈی او میپکو سیکنڈ محمد تنویر کی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 نگرانی میں بجلی چوری پر الہ آباد موضع ٹھل بوہڑ،بلند پور میں علی گوہر موضع بخشو وڈ کے شاہد مقبول،کوٹلی جنید کے محمد اسلم کے میٹر چیک کیے گئے جو مبینہ طور پر بجلی چوری میں ملوث پائے گئے جس پر ایس ڈی او کی مدعیت میں میراں پور پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں