پولیس نے 4ملزم دھر لئے ،پستول ،گولیاں برآمد

پولیس نے 4ملزم دھر  لئے ،پستول ،گولیاں برآمد

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کینٹ پولیس نے ملزم توقیر عباس سے پسٹل ،بی زیڈ پولیس نے ملزم اسامہ سے پسٹل ،صدر پولیس نے ملزم منیر سے پسٹل تین گولیاں جبکہ دہلی گیٹ پولیس نے ملزم دلاور سے پسٹل برآمد کرلیا۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں