اشیاء خوردونوش کی مہنگے داموں فروخت ، دکاندار پر مقدمہ

اشیاء خوردونوش کی مہنگے داموں  فروخت ، دکاندار پر مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جلیل آباد پولیس کو بشیر احمد نے بتایا کہ ملزم نویدنے مہنگے داموں اشیا ئخوردو نوش فروخت کرکے ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں