2لڑکیاں اغوا کر لی گئیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )موضع نمطاس سے دانش نے 18سالہ (ع)،153شمالی سے اسماعیل وغیرہ نے 21سالہ (ع)کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ،ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔
موضع نمطاس سے دانش نے 18سالہ (ع)،153شمالی سے اسماعیل وغیرہ نے 21سالہ (ع)کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ،ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔