تلخ کلامی پر فائرنگ ،شہری زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کر دیا گیا ،بتایا گیا ہے کہ معمولی تلخ کلامی پر دلباز نے محمد افضال کو زخمی کر دیا،ہسپتال منتقل کر کے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔
فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کر دیا گیا ،بتایا گیا ہے کہ معمولی تلخ کلامی پر دلباز نے محمد افضال کو زخمی کر دیا،ہسپتال منتقل کر کے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔