لاوارث ملنے والے بچہ والدین کے حوالے کر دیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ ساہیوال پولیس نے لاوارث ملنے والے بچے کو اس کے والدین سے ملوا دیا بتایا جاتا ہے۔۔۔
کہ کمسن عبداﷲ تھانہ ساہیوال پولیس کو لاوارث ملا ، بچے کے والدین کو ڈھونڈ کر بچے کو بحفاظت انکے حوالے کر دیا اس موقع پر والدین نے سرگودھا پولیس کی کاوشوں کا شکریہ ادا کیا ،پولیس کے مطابق بچوں کو گھر کا ایڈریس اور فون نمبر یاد کروائیں تاکہ ایمرجنسی میں پریشانی سے بچا جا سکے ۔