بزرگ شہری مبینہ طور پر اغواء

 بزرگ شہری مبینہ طور پر اغواء

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ضعیف العمر شخص کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شبیر احمد نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ٹی این ٹی کالونی کے قریب اس کا بھائی 70 سالہ عبید الرسول گھر سے باہر نکلا جسے مبینہ طور پر ملزمان کی جانب سے اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغوی کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں