شہری کو بوگس چیک دیدیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے میں شاہد قیوم کو ملزم عباس علی نے کاروباری لین دین کے دوران 9 لاکھ 70 ہزار روپے کا بوگس چیک دیدیا جو ڈس آنر ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں شاہد قیوم کو ملزم عباس علی نے کاروباری لین دین کے دوران 9 لاکھ 70 ہزار روپے کا بوگس چیک دیدیا جو ڈس آنر ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔