سیالکوٹ ایئر پورٹ:جعلی دستاویز گداگری میں ملوث 3مسافر گرفتار

سیالکوٹ ایئر پورٹ:جعلی دستاویز  گداگری میں ملوث 3مسافر گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایف آئی اے امیگر یشن کی سیالکوٹ ائیرپورٹ پرکارروائیاں ،جعلی دستاویزات اور گداگری میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 مسافر گرفتار کرلئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ملزموں میں صغراں، زلیخہ جعفری اور شاہ زیب شامل ہیں ،گرفتار خواتین ایمرجنسی پاسپورٹ پر عراق سے پاکستان پہنچیں۔ گرفتار خواتین عراق میں گداگری میں ملوث تھیں جبکہ ملزم شاہ زیب کو جعلی سفری دستاویزات پر گرفتار کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں