اوباش نے نو عمر بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا

اوباش نے نو عمر بچے کو  درندگی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش نے نو عمر بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سیال دھولکہ میں صابر نامی شخص نے محلے دار کے نو سالہ بیٹے فہد کو ورغلا کر اپنے زبردستی بد اخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا، او ر فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں