ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہیڈ کانسٹیبل کو غازی ایوارڈ سے نوازا گیا

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہیڈ  کانسٹیبل کو غازی ایوارڈ سے نوازا گیا

سلانوالی(نمائندہ دنیا ) سلانوالی ڈاکوؤں کے تعاقب میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہیڈ کانسٹیبل رانا گل باز کو غازی ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے غازی ایوارڈ دیے جانے کے اعلان کے بعد گزشتہ روز ڈی پی او سرگودہا محمد صہیب اشرف نے 140جنوبی تحصیل سلانوالی کے رہائشی ہیڈ کانسٹیبل رانا گل باز کو غازی ایوارڈ سے نوازا اور رانا گل باز کو ان کی بہادری پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں محکمہ پولیس کا جھومر قرار دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں