پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 78 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں 601 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 78 ہزار 475 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام تک سٹاک ایکسچینج میں 759 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ 100 انڈیکس 77 ہزار 874 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں