پنکی کیس: کمیٹی کے سربراہ ایس پی سٹی انویسٹی گیشن سٹی فتح محمد شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا

کراچی: (دنیا نیوز) ایس پی انویسٹی گیشن سٹی فتح محمد شیخ کوعہدے سے ہٹا گیا دیا گیا ۔

شاہجہان ایس پی انوسٹی گیشن سٹی تعینات کر دیئے گئے، فتح محمد شیخ کمانڈنٹ سپیشلزڈ کمانڈو ٹریننگ سینٹر سکرنڈ تعینات کر دیئے گئے، پنکی کیس کی تفتیش انویسٹی سٹی پولیس کے پاس ہے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے بتایا کہ معمول کے مطابق ٹرانسفرکیا گیا ہے، پنکی کیس کا تفتیشی افسرتبدیل نہیں ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں