ایران نے فرانس کو ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے خبردار کر دیا

تہران: (دنیا نیوز) ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے فرانس کو ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے خبردار کر دیا۔

ایک بیان میں ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے کہا کہ فرانسیسی سفارت کار ایک غیر ملکی دراندازی کے منصوبے میں ملوث پائے گئے ہیں اور اگر ایسی سرگرمیاں دوبارہ ہوئیں تو ایران مناسب کارروائی کرے گا۔

وزارت نے ہفتے کے روز جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ فرانس کو اپنی غیر قانونی اور مداخلت پسندانہ کارروائیوں کا جواب دینا ہوگا اور اس ناقص منصوبے کی وضاحت کرنی ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...