حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد یمن کی المخا بندرگاہ نے آپریشن معطل کر دیا

صنعا: (دنیا نیوز) ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد یمن کی المخا بندرگاہ نے آپریشن معطل کر دیا۔

المخا بندرگاہ کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ حالیہ حملوں کے دوران بندرگاہ کو 25 سے زائد میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور تقریباً 16 ملین ڈالر کا مالی نقصان ہوا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق المخا بندرگاہ نے حالیہ حملوں کے بعد تجارتی اور بحری سرگرمیاں مکمل طور پر معطل کر دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...