پسند کی شادی سے ناراض باپ بیٹی کی محبت کے آگے ہار گیا، شادی ہال پہنچ کر جذباتی منظر

چین: (دنیا نیوز) بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض باپ آخرکار اپنی محبت کے آگے ہار گیا اور شادی ہال پہنچ کر ایسا منظر بنا دیا جس نے سب کو رُلا دیا۔

چین میں پیش آنے والے واقعے میں ناراض باپ اپنی بیٹی کی شادی میں اچانک شرکت کرکے اسے خوش کر دیتا ہے۔

ناراض باپ شادی کی تقریب میں دیر سے پہنچ کر اسٹیج کی جانب بڑھتا ہے، بیٹی کا ہاتھ تھام کر اسے داماد کے ہاتھ میں دے دیتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...