پی سی بی مالدیپ میں کرکٹ اسٹیڈیم کے قیام کے مجوزہ پراجیکٹ پرکام کر رہا ہے، محسن نقوی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی سی بی مالدیپ میں کرکٹ سٹیڈیم کے قیام کے مجوزہ پراجیکٹ پرکام کر رہا ہے۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ مالدیپ میں اسٹیڈیم کے ساتھ کرکٹ اکیڈمی بھی قائم کی جائے گی جس سے نوجوانوں کو تربیت کے بہتر مواقع میسر آئیں گے۔

محسن نقوی نے مالدیپ کے وزیر داخلہ کے لیے نیک خواہشات کا پیغام دیا اور کہا کہ وہ ان کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...