پوپ لیو 12 روزہ دورے پر یوراگوئے پہنچ گئے

مونٹی ویڈیو: (دنیا نیوز) کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو 12 روزہ دورے پر یوراگوئے پہنچ گئے، جس کے ساتھ ان کا جنوبی امریکا کا دورہ شروع ہوگیا ہے۔

پوپ لیو اپنے دورے کے دوران یوراگوئے کے علاوہ ارجنٹائن اور پیرو بھی جائیں گے اور 17 نومبر تک جنوبی امریکا میں قیام کریں گے۔

خبر ایجنسی کے مطابق پوپ لیو اتوار کو یوراگوئے میں خصوصی عبادت کی قیادت کریں گے، جہاں وہ مذہبی تقریبات میں شرکت بھی کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...