وادی ناران، جھیل لولوسر، گٹی داس اور سیف الملوک میں برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
ناران: (دنیا نیوز) وادی ناران، جھیل لولوسر، گٹی داس اور سیف الملوک میں برفباری ہوئی، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، سردی بڑھ گئی۔
اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی گئی، بلوچستان میں آج چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج اور کل بارش متوقع ہے۔
آزاد کشمیر میں 14 نومبر تک وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بڑھ گیا، ایس ڈی ایم اے نے ایڈوائزری جاری کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments