خیبرپختونخوا میں سرکاری بھرتیوں پر عائد پابندی ختم

پشاور: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا میں سرکاری بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی گئی۔

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے متعلقہ حکام کو صوبہ میں ہر قسم کی بھرتیوں پر پابندی اٹھانے کی ہدایت کر دی۔

وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ سے چیف سیکرٹری کو سرکاری بھرتیوں سے پابندی ختم کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں