ترکیہ:تارکین کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 9افراد ہلاک

استنبول(اے ایف پی) ترکیہ کے مغربی ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 9تارکین ہلاک ہو گئے جبکہ 25 کو بچا لیا گیا۔ مقامی گورنر کے دفتر اور کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ افسوسناک واقعہ جمعرات کی صبح ایواکک ضلع کے ساحل پر پیش آیا۔
ترکیہ کے مغربی ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 9تارکین ہلاک ہو گئے جبکہ 25 کو بچا لیا گیا۔ مقامی گورنر کے دفتر اور کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ افسوسناک واقعہ جمعرات کی صبح ایواکک ضلع کے ساحل پر پیش آیا۔