بیرون ملک پر تعیش سفر ، ایرانی صدر کا معاون خصوصی برطرف

بیرون ملک پر تعیش سفر ، ایرانی صدر کا معاون خصوصی برطرف

تہران(اے ایف پی)ایرانی صدر نے معاون خصوصی پارلیمانی امور شہرام دبیری کو انٹارکٹیکا کے پرتعیش تفریحی سفر پر ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جانے کی وجہ سے برطرف کر دیا۔  حکمنامے میں کہا گیا کہ ایران کے عوام کی بڑی تعداد معاشی دباؤ کا شکار ہے ، افسوس کا مقام ہے کہ اعلیٰ حکام لگژری تفریحی سفر کر رہے ہیں۔ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدارتی معاون خصوصی شہرام دبیری کی انٹارکٹیکا کے سفر کی تصویر وائرل ہوئی تھی، تصویر میں معاون خصوصی اپنی اہلیہ کے ہمراہ انٹارکٹیکا جانے والے جہاز کے ساتھ کھڑے ہیں۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں