درفشان نے شادی کی آفر ٹھکرادی

درفشان نے شادی کی آفر ٹھکرادی

اداکار عفان وحید نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ در فشاں کو زمانہ طالب علمی کے دوران ایک انگریز نے شادی کی پیش کش کی تھی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور(شوبز ڈیسک)عفان اور درفشان ایک ٹی وی پروگرام میں شریک تھے ،اس انکشاف پر اداکارہ نے تائید کرتے ہوئے بتایا کہ اس وقت ان کی عمر 19سال تھی اور گورے کو اس لئے منع کردیا کہ اگر ایسا کیا تو میری والدہ مجھے کیا کہیں گی؟

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں