مجھے ‘پسوڑی’ گانا پسند نہیں:جگنو محسن

مجھے ‘پسوڑی’ گانا  پسند نہیں:جگنو محسن

لاہور(شوبزڈیسک)سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی اور صحافی سیدہ میمنات محسن المعروف جگنو محسن نے انکشاف کیا کہ میں علی سیٹھی کے دنیا میں آنے سے قبل بہت میوزک سنتی تھی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 میں اپنی گاڑی میں ہمیشہ قوالی، راگ اور خیال لگا کر رکھتی تھی، اپنے بیٹے علی سیٹھی کے بلاک بسٹر گانے ‘پسوڑی’ کے بارے میں کہاکہ مجھے یہ گانا بالکل پسند نہیں آیا۔یاد رہے کہ پسوڑی کوک سٹوڈیو کا پہلا گانا ہے جسے یوٹیوب میوزک پر 1 ارب مرتبہ سنا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں