یارن،کپڑے کی درآمد پر پابندی کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی) اپٹما نے مطالبہ کیا ہے کہ تمام قسم کے یارن اور کپڑے کی درآمدات پر پابندی لگائی جائے۔۔
، مقامی اسپننگ یونٹس کو بحال نہ کیا گیا تو اضافی کپاس درآمد نہیں کی جاسکے گی۔چیئرمین کامران ارشد نے کہا کہ ایف بی آر اور وزرات خزانہ سے بات کر رہے ہیں، 2021 میں سہولت اسکیم لائی گئی تھی۔