والدین بچوں کوسرکاری سکولوں میں داخل کروائیں :چودھری طارق سعید

والدین بچوں کوسرکاری سکولوں میں  داخل کروائیں :چودھری طارق سعید

پینسرہ(نمائندہ دنیا )گورنمنٹ بوائے ہائی سکول چک نمبر 67ج ب سدھار کے سربراہ چودھری طارق سعید نے کہا ہے کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 والدین اپنے بچوں کو روشن مستقبل کیلئے مہنگے سکولوں کی بجائے سرکاری سکولوں میں داخل کروائیں، حکومت پنجاب  سالانہ اربوں روپے بجٹ مختص کرتی ہے جو آپ کی بچوں پر خرچ کیا جاتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سکول میں منعقدہ سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر خالق حسین ،علی اویس،علی اکبر و دیگر بھی موجود تھے ۔تقریب میں  پوزیشن ہولڈر طلبہ میں انعامات تقسیم کئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں