غیر قانونی تعمیرات رکوانے پر کینٹ بورڈ عملہ پر حملہ

غیر قانونی تعمیرات رکوانے پر کینٹ بورڈ عملہ پر حملہ

راہوالی(نمائندہ دنیا )غیر قانونی تعمیر روکنے پر شہری کی ساتھیوں سمیت کار سرکار میں مداخلت کرتے ہوئے کینٹ بورڈ انفورسمنٹ عملہ سے ہاتھا پائی، بدتمیزی ،گریبان پکڑلیا ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کپڑے پھاڑدئیے ، افسران نے نوٹس لیتے ہوئے تھانہ کینٹ میں الزام علیہ شہری کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دے دی، کینٹ بورڈ ایریا امرت پورہ میں شاہد نامی شخص نے کافی دنوں سے مکان کی غیر قانونی ،بغیر نقشہ این او سی کر رکھی تھی کہ کینٹ بورڈ انفورسمنٹ زپروائزر مبشر اجمل نے ہمراہ عملہ متعدد بار اسکو روکا اور نقشہ جمع کرانے کا کہا مگر وہ باز نہ آیا انفورسمنٹ سپروائزر مبشر اجمل ہمراہ عملہ دوبارہ اسکو چیک کرنے کے لیے گیا تو کام کو بند کروادیا جس پر شاہد طیش میں آگیا اور مستری سجاد کے ہمراہ عملہ پر حملہ آور ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں