ڈسکہ :انتظامی افسر غائب ، دکانداروں کی من مانیاں

ڈسکہ :انتظامی افسر غائب ، دکانداروں کی من مانیاں

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) ڈسکہ اور گرد و نواح میں عیدالفطر سے ایک دن قبل دکانداروں نے مصالحہ جات اور سبزیوں کی قیمتوں میں 30سے 50فیصد اضافہ کردیا ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

‘شہریوں کی قوت خرید مزید کم ہوگئی۔انتظامیہ دکانداروںکیخلاف کاروائی کرنے کے بجائے اپنا بوریا بستر گول کرکے گھروں میں اپنوں کیساتھ عید منانے کیلئے چلے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں