سیالکوٹ:بوگس چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ

 سیالکوٹ:بوگس چیک دینے  والے کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا)شہری کو لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 تفصیلات کیمطابق تھانہ اگوکی پولیس نے رضوان کو پانچ لاکھ30ہزار روپے مالیت کا بوگس چیک دینے کے الزام میں زاہد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں