حافظ آباد: کار الٹنے سے جاں بحق ہونے والوں کی نعشیں ورثا کے حوالے

حافظ آباد: کار الٹنے سے جاں بحق  ہونے والوں کی نعشیں ورثا کے حوالے

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا )ٹھٹھی بہلو ل پور کے قریب موٹر وے پر تیز رفتارکار کے الٹنے سے جاں بحق ہونے والے تین افراد کی نعشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جبکہ چارزخمیوں کو تاحال طبی امداد دی جارہی ہے اور اب انکی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے ۔ گزشتہ رات کار الٹنے کے نتیجہ میں ایک ہی خاندان کے تین افرادجاں بحق جبکہ چار افراد فرحی زوجہ عامر حسین گیارہ سالہ مورم فاطمہ خیام علی اور طارق شدید زخمی ہوگئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں