نوشہرہ ورکاں :تین گرانفروش گرفتار ،د کانیں سیل

نوشہرہ ورکاں :تین گرانفروش  گرفتار ،د کانیں سیل

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )گراں فروشوں کے خلاف مہم کے دوران اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین پیرزادہ نے مختلف بازاروں میں چھاپے مارے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اور اشیاء خوردونوش سرکاری نرخوں سے زائد داموں فروخت کرنے والے تین د کانداروں کو گرفتار کر کے ان کی د کانیں سیل کر دیں، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سرکاری نرخوں کے نفاذ کے لئے بھرپور اور بلا امتیاز کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے گراں فروشوں کے خلاف بھاری جرمانوں کے ساتھ ساتھ گرفتاریاں اور تجارتی پوائنٹ بھی سیل کئے جائیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں