سیالکوٹ :ٹریکٹر ٹرالی نے گھر کے باہر بیٹھے شخص کو کچل کر مارڈالا

سیالکوٹ :ٹریکٹر ٹرالی نے گھر  کے باہر بیٹھے شخص کو کچل کر مارڈالا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ٹریکٹر ٹرالی نے گھر کے باہر بیٹھے شخص کو کچل کر مارڈالا۔تھانہ اگوکی کے علاقہ دھنے میں فر قان کے والد گلی میں بیٹھے تھے کہ ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر مار دی جسکے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو کر جاں بحق ہو گئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پولیس نے فرقان کی رپورٹ پر ٹرالی ڈرائیو مہین کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں