ہماری ہر خوشی اور عید وطن کی سلامتی سے جڑی ، جنرل سیکر ٹری شیعہ علما کو نسل

 ہماری ہر خوشی اور عید وطن کی سلامتی  سے جڑی ، جنرل سیکر ٹری شیعہ علما کو نسل

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے عید الفطر پر پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہماری ہر خوشی اور ہر عید وطن عزیز کی سلامتی سے جڑی ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

عید الفطر رب کریم کی طرف سے امت مسلمہ کے لیے انعام ہے ، ہمیں نیک اعمال کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کا شکر بجا لانے کے ساتھ ساتھ اس دن اپنا محاسبہ اور احتساب بھی کرنا چاہئے اور اپنے نادار عزیز و اقربا اور ضرورت مندوں کو عید کی خوشیوں میں شریک کر کے اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنا چاہئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں