راولپنڈی میں سرچ آپریشن کے دوران 7 افراد گرفتار

راولپنڈی میں سرچ آپریشن  کے دوران 7 افراد گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 7 افراد کو گرفتار کرلیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سرچ آپریشن تھانہ سٹی، بنی، وارث خان اور رتہ امرال کے مختلف علاقوں میں کیا گیا جس میں پولیس کے ساتھ دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے بھی حصہ لیا۔ 80 گھروں، 65 دکانوں اور انفرادی طور پر 200 سے زائد افراد کے کوائف کو چیک کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں